• عورت سے عشق کے بارےمیں آپ ﷺکافرمان


    جس کا محرک اللہ تعالیٰ کا خوف ہو اور یہ خوف اس صورت میں ہوجبکہ فعل کے ارتکاب پر مکمل قدرت بھی میسرہو،اورتمام اسباب بھی مہیا ہوں کسی قسم کا کوئی مانع موجود نہ ہوخاص طور پر اس وقت جب کہ شہوت صادق بھی پائی جائے،یہ درجہ صدیقین کا ہے،اسی لیے سرکاردوعالم نے ارشاد فرمایا؛
    جس شخص کو عشق ہو اور اس نے پاکدامنی اختیارکی اپنے عشق کو چھپایااورمرگیاوہ شہیدہے

    تعلیم و صحت

    کھیل

    اہم خبریں